نقطہ نظر جمال گڑھی کے آثار قدیمہ توجہ چاہتے ہیں جمال گڑھی کے آثار قدیمہ پر توجہ دی جائے تاکہ یہاں ایک بار پھر غیر ملکیوں کے آنے کے لیے ایک سازگار ماحول پیدا ہو سکے۔
نقطہ نظر پختون دہشتگرد یا متاثرینِ دہشتگردی؟ صوبہ خیبر پختونخواہ وہ علاقہ ہے جس نے باقی پاکستان سے اگر زیادہ نہیں، تو اس سے کم بھی کشت و خون نہیں دیکھا ہے۔
نقطہ نظر خان صاحب! یہ ٹی ٹوئنٹی نہیں ٹیسٹ میچ ہے اپوزیشن ایک طرف احتجاج، مظاہرے اور دھرنے دیے بیٹھی ہوتی ہے اور دوسری جانب ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
نقطہ نظر بلاک شناختی کارڈ کھلوانے کا اذیت ناک تجربہ اس پورے اذیت ناک مرحلے سے بھائی شدید ڈپریشن میں چلے گئے ہیں اور اب کسی صورت بیرونِ ملک جانے کے لیے تیار نہیں۔
نقطہ نظر احتساب ایک خواب غریب آدمی مقدمے میں مجرم ثابت ہوئے بغیر بھی جیل بھیجا جا سکتا ہے، جبکہ 'بڑے' لوگ مجرم ثابت ہونے پر بھی آزاد گھومتے ہیں.
نقطہ نظر کیا دو لاکھ روپے میں تباہ شدہ گھر بن جائے گا؟ 2005 کے زلزلے میں تباہ شدہ گھروں کے لیے امدادی رقم 1 لاکھ 80 ہزار تھی، جو اس دفعہ صرف 20 ہزار روپے بڑھائی گئی ہے.
نقطہ نظر نتائج سے پہلے کامیابی کا ڈھنڈورا ہمارے یہاں بین الاقوامی دورے کے نتائج کا انتظار کیے بغیر دورہ ہوتے ہی اس کی کامیابی کے فتوے جاری کر دیے جاتے ہیں.
نقطہ نظر بلاک شناختی کارڈ کا سر درد نادرا کو لوگوں کو بتانا چاہیے کہ ان کے بلاک شدہ شناختی کارڈ کی تجدید کے لیے ان کو کہاں کہاں کے چکر لگانے پڑیں گے.
نقطہ نظر ادلا بدلی کی پالیسی ہمارے ملک کے وزیراعظم اس قدر بے بس ہیں کہ وہ اپنی حکومت کے خلاف سازش کرنے والوں کا نام بھی نہیں لے سکتے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین